وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے

57

اسلام آباد۔17مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال ایک روزہ دورے پر آج (منگل کو گوادر پہنچ گئے ۔وزیر منصوبہ بندی گوادر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے۔