26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کاانجینئرز ڈے کے موقع پر ایوارڈ دینے...

وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کاانجینئرز ڈے کے موقع پر ایوارڈ دینے کی تقریب سے خطاب

- Advertisement -

پاکستان 2018ءمیں دنیا کی پہلی 4تیز ترین معیشتوں میں شامل ہو جائے گا،توانائی بحران پر قابو پانےامن و امان کی صورتحال میں بہتری معیشت کا استحکام بین الاقوامی سرمایہ کاری کاملک میں آنا مثبت تبدیلی ہے،انجینئرنگ شعبہ کسی بھی ملک کی معیشت میں ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کاانجینئرز ڈے کے موقع پر ایوارڈ دینے کی تقریب سے خطاب
لاہور۔7 مئی(اے پی پی )وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ و ریفارمز پروفیسر انجینئر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان 2018ءمیں دنیا کی پہلی 4تیز ترین معیشتوں میں شامل ہو جائے گا موجودہ حکومت کی مثبت پالیسیوں کی بدولت تین سال کے عرصہ میںملک میں معاشی استحکام کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں موجودہ حکومت کی کاوشوں سے توانائی بحران پر قابو پانے امن و امان کی صورتحال میں بہتری معیشت کا استحکام بین الاقوامی سرمایہ کاری کاملک میں آنا مثبت تبدیلی ہے ۔وہ ہفتہ کی شب دی انسٹیٹیوشن آف انجینئرز پاکستان کے زیر اہتمام انجینئرز ڈے کے موقع پر ایوارڈ دینے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3990

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں