27.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کاممتازاداکارہ شمیم آراءکے انتقال پر گہرے...

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کاممتازاداکارہ شمیم آراءکے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے ممتاز فلمی اداکارہ شمیم آراءکے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔جمعہ کو یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فلمی صنعت کی ترقی میں شمیم آراءکا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے دعا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اورسوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاءفرمائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=14370

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں