قومی خبریں وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 16 مارچ 2022, 4:30 شام 82 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔16مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی۔بدھ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال کے حوالہ سے بات چیت کی گئی۔