22.1 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیوفاقی وزیرداخلہ کا پارا چنار کا دورہ خراب موسم کے باعث ملتوی

وفاقی وزیرداخلہ کا پارا چنار کا دورہ خراب موسم کے باعث ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پارا چنار کا دورہ خراب موسم کے باعث ملتوی ہوگیا۔

وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے آج (ہفتہ کو) ایک روزہ دورے پر پارا چنار جانا تھا تاہم موسم کی خرابی کے باعث وزیر داخلہ کا دورہ ملتوی ہوگیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=528335

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں