وفاقی کابینہ نے مالی سال 23۔2022 کیلئے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

63
وفاقی کابینہ نے مالی سال 23۔2022 کیلئے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی کابینہ نے مالی سال 23۔2022 کیلئے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔ کابینہ کا اجلاس جمعہ کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کابینہ نے فنانس بل 2022 کی بھی منظوری دی۔