وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہوگا

69

اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہوگا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جائے گا۔