وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت شروع ہوگیا

225

اسلام آباد۔4اپریل (اے پی پی):وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت شروع ہوگیا۔

یہ بات منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔