قومی خبریں وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت شروع کی طرف Azhar Farooq - منگل, 10 جون 2025, 3:41 شام 21 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت شروع ہو گیا۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔