وفاقی کابینہ کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

54

اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی)وفاقی کابینہ نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ کابینہ کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں کابینہ نے قصور میں ہونے والے بہیمانہ واقعہ کی بھی شدید مذمت کی اور ہدایت کی کہ ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔