ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 6 وکٹوں پر 272 رنز بنا کر 85 رنز کی برتری حاصل کر لی

80
ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا

نارتھ ساﺅنڈ ۔ 2 فروری (اے پی پی) ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بنا کر 85 رنز کی برتری حاصل کر لی، کریگ بریتھویٹ 49 کیمپبل 47 رنز بنا کر نمایاں رہے، سٹورٹ براڈ نے 3 اور معین علی نے 2 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔