- Advertisement -
لندن ۔ 23 جولائی (اے پی پی) ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم سے تین ٹیسٹ، ایک ٹی 20 اور پانچ ون ڈے میچ کھیلے گی۔ ویسٹ انڈین ٹیم ٹیسٹ سیریز سے قبل ایسیکس، کینٹ اور ڈربی شائر کاﺅنٹی سے وارم اپ میچز کھیلے گی۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 17 سے 21 اگست تک برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=63250
- Advertisement -