- Advertisement -
ڈربی ۔ 19 جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل جمعرات کو آسٹریلیا اور بھارت کے مابین ڈربی میں کھیلا جائے گا۔ جو بھی ٹیم جیتے گی وہ 23 جولائی کو انگلینڈ کے خلاف فائنل کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کرکٹ کا عالمی کپ انگلینڈ میں جاری ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=62861
- Advertisement -