23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںویکسی نیشن کے بغیر آنے والے عازمین کے حج پرمٹ منسوخ کر...

ویکسی نیشن کے بغیر آنے والے عازمین کے حج پرمٹ منسوخ کر دیئے جائیں گے، سعودی وزارت حج

- Advertisement -

ریاض۔11جون (اے پی پی):سعودی وزارت حج نے کہا ہے کہ ویکسی نیشن کے بغیر آنے والے عازمین کے حج پرمٹ منسوخ کر دیئے جائیں گے۔

العربیہ اردو کے مطابق سعودی وزارت نے عازمین حج پر زور دیا ہے کہ وہ پہلے سے تجویز کردہ ویکسی نیشن ضرور لگوائیں بصورت دیگران کے حج پرمٹ یا حج ویزا منسوخ کر دیا جائے گا۔

- Advertisement -

سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ کے مطابق اب تک 12 لاکھ عازمین حج مکہ پہنچ چکے ہیں اور ابھی بھی عازمین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں سال 14 جون سے مناسک حج کا آغاز ہو رہا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=474923

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں