38.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومتجارتی خبریںٹوکیو ،شنگھائی سٹاک ایکسچینجز میں تیزی

ٹوکیو ،شنگھائی سٹاک ایکسچینجز میں تیزی

- Advertisement -

ٹوکیو ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) ٹوکیو اور شنگھائی سٹاک ایکسچینجز میں جمعہ کو تیزی جبکہ ہانگ کانگ اور شنگھائی میں مندی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 1.11 فیصد اضافہ ہوا اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 208.62 پوائنٹس کی بہتری سے 18974.09 پوائنٹس اور ٹاپکس انڈیکس 0.60 فیصد یا 9.03 پوائنٹس کے اضافے سے 1521.72 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32871

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں