31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی

ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی

- Advertisement -

ٹوکیو۔ 7 دسمبر (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں بدھ کو تیزی کا رحجان رہا‘ جس کی وجہ وال سٹریٹ اور پیرس سٹاک ایکسچینجز میں تیزی کے اثرات ہیں۔ٹوکیو میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.40 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور ملک کے اہم ترین نکی 225- انڈیکس 73.45 پوائنٹ کے اضافے سے 18433.99پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.45 فیصد یا 6.63 پوائنٹس کی بہتری سے 1483.83 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32601

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں