ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

154

ٹوکیو ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو مندی کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکا میں روزگار بارے رپورٹ کے اجراءاور اطالوی ریفرنڈم کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔