23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتجارتی خبریںٹوکیوسٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں تیزی رہی

ٹوکیوسٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں تیزی رہی

- Advertisement -

ٹوکیو ۔ 20 اپریل (اے پی پی) ٹوکیوسٹاک مارکیٹ میں بدھ کے روز حصص کی قیمتوں میں تیزی رہی جس کی وجہ وال سٹریٹ مارکیٹ میں تیزی ہے۔شہر کا اہم ترین نکی۔225 انڈیکس وقفے پر 102.86 پوائنٹس (0.61 فیصد ) بڑھ کر 16977.30 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 8.47 پوائنٹس (0.62 فیصد ) اضافے کے بعد 1371.50 پوائنٹس پر آگیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1685

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں