- Advertisement -
اسلام آباد۔19مارچ (اے پی پی):وزیر مملکت برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کھئیل داس کوہستانی نے فیلکس کولبٹز کے کنٹری ڈائریکٹر فریڈرک ایبرٹ سٹفٹنگ اور پروگرام ایڈوائزر عبداللہ دایو سے ملاقات کی۔
وزارت کے ترجمان کے مطابق فیلکس نے پاکستان میں بین المذاہب اور بین الثقافتی مکالمے کو فروغ دینے کے لیے "یونٹی ان ڈائیورسٹی” پر اپنا پراجیکٹ متعارف کرایا۔
- Advertisement -
وزیر مملکت نے کہا کہ پاکستان میں پائیدار امن کے قیام کے لیے مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان بات چیت کو فروغ دینے ،مذہبی ہم آہنگی، رواداری اور اتحاد کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=574436
- Advertisement -