پانچ غریب فیملی میں کونسلر عمران خان موسی خیل نے خوراک راشن پیکٹ تقسیم کیے

187
موسی خیل

لورالا ئی۔ 04 ستمبر (اے پی پی):ووکشنل ٹریننگ سنٹر ہزارہ محلہ میں منیجنگ آفیسر عبدالرشید موسی خیل کے تعاون سے وارڈ نمبر 19 کے پانچ غریب فیملی میں کونسلر عمران خان موسیٰ خیل نے خوراک راشن پیکٹ تقسیم کیے ۔

اس موقع پر منیجنگ افیسر عبدالرشید موسی خیل اور وارڈ نمبر 19 کے کونسلر عمران موسی ٰخیل نے خطاب کرتے ہوئیے کہا کہ انشاء اللہ ادارے کے تعاون سے اپنے علاقے میں مزید غرباء میں راشن کے پیکٹ تقسیم کئے جائینگے ۔تاکہ غربا مساکین کے گھر میں کچھ مدد ہوسکیں اور انشا ء اللہ دیگر تنظیموں اور ادارے کے ساتھ ملکر اپنے حلقے کے عوام کے خدمت کرونگا۔اس موقع پر کونسلر عمران موسی ٰخیل نے ووکشنل ٹریننگ سنٹر کے منجنگ افیسر عبدالرشید موسی ٰخیل کا مدد کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا اور اس امید کے ساتھ کہ وہ آئندہ بھی غربا مساکین کے ساتھ تعاون کرینگے