29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومتجارتی خبریںپانی کی کمی کمادکی فی ایکڑپیداوار پر بر ا اثر ڈالتی ہے،زرعی...

پانی کی کمی کمادکی فی ایکڑپیداوار پر بر ا اثر ڈالتی ہے،زرعی ماہرین

- Advertisement -

لاہور۔17 جون(اے پی پی )کماد کی بھر پور فصل کے حصول کے لئے فروری کاشت کماد کو فی ایکڑ 64 انچ جبکہ ستمبر کاشتہ فصل کے لئے80 انچ پانی درکار ہے، زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح سالانہ بارش کا عنصر نکال کر 16تا 20 دفعہ آبپاشی کرنا پڑتی ہے۔ پانی کی کمی فی ایکڑپیداوار پر بر ا اثر ڈالتی ہے۔انہوںنے کہا کہآبپاشی کے لئے پانی کی مطلوبہ مقدار میں 20 تا 40 فیصد کمی کماد کی پیداوار میں بالترتیب 12 تا 26 فیصد کمی کا باعث بنتی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9060

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں