پاک بحریہ نے یوم آزادی کے موقع پر نئے نغمے کا پرومو جاری کر دیا

100

اسلام آباد ۔ 11 اگست (اے پی پی) پاک بحریہ نے یوم آزادی کے موقع پر نئے نغمے کا پرومو جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے نغمے ”ہم ایک ہیں“ میں وطن سے محبت کا بھرپور اظہار کیا گیا ہے۔ وطن کی سرحدوں کے دفاع کا عہد بھی نغمے کا حصہ ہے۔