پاک فضائیہ کا سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے فلڈ ریلیف فنڈ قائم

114

اسلام آباد۔30اگست (اے پی پی):پاک فضائیہ نے سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے "پی اے ایف فلڈ ریلیف فنڈ” قائم کر دیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سیلاب متاثرین کے لیے عطیات الائیڈ بینک کے اکاؤنٹ نمبر PK85ABPA0010099183680023،عسکری بینک کے اکاؤنٹ نمبر PK96ASCM0003851650000097 اور حبیب بینک کے اکاؤنٹ نمبر PK09HABB0022997001211801میں جمع کروائے جاسکتے ہیں۔