پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، آئی ایس پی آر

289
ispr
ispr

راولپنڈی۔13اکتوبر (اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ آج (جمعرات کو )سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس دورہ کے دوران آرمی چیف نوشہرو فیروز میں قائم پاک فوج کے فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کریں گے۔آرمی چیف سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیں گے۔