پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت ہکلہ ڈی آئی خان ایکسپریس وے کا افتتاح رواں ماہ متوقع

168
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت ہکلہ ڈی آئی خان ایکسپریس وے کا افتتاح رواں ماہ کے دوران متوقع ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ایک عہدےدار نے اتوار کو یہاں بتایا کہ اس ایکسپریس وے کی مجموعی طوالت 280 کلومیٹر ہوگی اور اس پر 98 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ یہ منصوبہ شیڈول کے مطابق دسمبر 2017ءمیں مکمل ہوگا۔ اس منصوبے کو پانچ پیکجز میں تقسیم کیا گیا ہے۔