33.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستا اور مصر کے کھلاڑیوں کے درمیا سکواش سیریز (کل) شروع ہوگی

پاکستا اور مصر کے کھلاڑیوں کے درمیا سکواش سیریز (کل) شروع ہوگی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 14 جولائی (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن اور سرینا ہوٹلز کے اشتراک سے پاکستان اورمصر کھلاڑیوں کے درمیان سکواش سیریز (کل) ہفتہ سے مصحف علی سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان اور مصری کھلاڑیوں کے درمیان سکواش سیریز کے پہلے روز تین میچ جبکہ 16 جولائی کو2 میچ کھیلے جائیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=62365

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں