پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے، وزیراعظم کے دورہ افغانستان سے امن کا راستہ مزید مضبوط ہوگا، حافظ طاہر محمود اشرفی کا ٹویٹ

52
کورونا ویکسین کے حوالے سے بے بنیاد افواہوں پر یقین نہیں کرنا چاہیے، اسلامی شریعت کے تحت کورونا وائرس کے خلاف ویکسین لگوانا جائز ہے، وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی امور حافظ طاہر اشرفی
کورونا ویکسین کے حوالے سے بے بنیاد افواہوں پر یقین نہیں کرنا چاہیے، اسلامی شریعت کے تحت کورونا وائرس کے خلاف ویکسین لگوانا جائز ہے، وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی امور حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی اور چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے، پاکستان کی سیاسی، عسکری مذہبی قیادت افغانستان کے امن کو پاکستان کا امن سمجھتے ہیں۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ افغانستان سے امن کا راستہ مزید مضبوط ہوگا۔