34.4 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز پی ایس ایل کی سرکاری ایئر لائن بن...

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز پی ایس ایل کی سرکاری ایئر لائن بن گئی

- Advertisement -

اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):پی آئی اے نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن (پی ایس ایل- 2025) کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

پی آئی اے کارپوریٹ شعبہ نے آفیشل سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ کے مطابق لیگ کے دوران پی آئی اے ٹیموں کو مختلف مقامات تک پہنچانے کے لیے 17 خصوصی پروازیں چلائے گا۔

- Advertisement -

پی آئی اے اور پاکستانی کرکٹ کا ایک طویل اور شاندار تعلق رہا ہے اور ہمیشہ کی طرح پی آئی اے اس شائستہ کھیل کو فروغ دینے اور اسے سپورٹ کرنے میں پیش پیش رہے گا۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583498

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں