31 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 14 جولائی سے شروع ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 14 جولائی سے شروع ہوگا

- Advertisement -

لندن ۔ 10 جولائی (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 14 جولائی سے لارڈز، لندن میں شروع ہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں مصباح الحق کی قیادت میں دورہ انگلینڈ پر ہے جہاں وہ چار ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=11169

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں