تجارتی خبریں پاکستان اور تھائی لینڈ کے مابین تجارتی مذاکرات کی کمیٹی کے اجلاس کے پانچویں دور کا انعقاد کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 23 نومبر 2016, 3:04 صبح 177 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی) پاکستان اور تھائی لینڈ کے مابین تجارتی مذاکرات کی کمیٹی کے اجلاس کا پانچواں دور بینکاک میں ہوا۔ ان مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزارت تجارت کے جوائنٹ سیکرٹری تیمور تجمل نے کی۔