پاکستان اور ملائیشیا کا دوطرفہ سٹریٹیجک شراکت داری کو وسعت دینے اور کثیر جہتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان کا سلامتی کونسل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی اپیل نہ کرنے پرمایوسی کااظہار، انسانی المیہ سے بچنے کے لیے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ
پاکستان کا سلامتی کونسل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی اپیل نہ کرنے پرمایوسی کااظہار، انسانی المیہ سے بچنے کے لیے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ

اسلام آباد۔28مارچ (اے پی پی):پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورتی اجلاس کوالالمپور میں منعقد ہوا۔ دفتر خارجہ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق مذاکرات کی مشترکہ صدارت ایڈیشنل فارن سیکرٹری ممتاز زہرہ بلوچ اور ملائیشیا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل داتو نارمن بن محمد نے کی۔ انہوں نے دوطرفہ سٹرٹیجک شراکت داری کو وسعت دینے اور مضبوط بنانے کے علاوہ کثیر جہتی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔