37.7 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی...

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (بدھ کو) کھیلا جائیگا

- Advertisement -

ابوظہبی ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (بدھ کو) ابوظہبی میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل پاکستان کی ٹیم نے کینگروز کو تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے سیریز میں کامیابی کے لئے بیانات دیئے ہیں اور اس اعتبار سے توقع کی جا رہی ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کانٹے دار ہوگی اور شائقین کرکٹ کو اچھے میچ دیکھنے کو ملیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=119618

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں