ابوظہبی ۔ 15 نومبر (اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعہ سے ابوظہبی میں شروع ہو گا، کیویز کو ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کے بعد اب ٹیسٹ سیریز میں ان فارم پاکستانی ٹیم کا چیلنج درپیش ہو گا۔ پاکستان نے ٹی ٹونٹی سیریز میں کیویز کو 3-0 سے وائٹ واش کیا تھا