30.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان اوپن مینز انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ خوش آئند ہے، قمر زمان

پاکستان اوپن مینز انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ خوش آئند ہے، قمر زمان

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان نے کہا ہے کہ پاکستان اوپن مینز انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ اور انٹرنیشنل ویمنز ایونٹ میں دنیا بھر سے نامور مرد اور خواتین کھلاڑیوں کی شرکت پاکستان کےلئے خوش آئند ہے، امید ہے کہ آئندہ کراچی ‘ پشاور اور لاہور میں بھی عالمی مقابلوں کی میزبانی پاکستان کو دی جائے گی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=81754

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں