23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نےسیریز 3-0سے جیت لی

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نےسیریز 3-0سے جیت لی

- Advertisement -

لاہور۔10 اپریل(اے پی پی )پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں بدر منیر کی ڈبل سنچری کی بدولت سری لنکا کو 7وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز 3-0سے جیت لی،ایل سی سی اے گراﺅنڈ لاہور میں اتوار کو کھیلے جانے والے تین میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں محمد جمیل کے زخمی ہونے کی وجہ سے محمد ایاز نے کپتانی کے فرائض سر انجام دیئے ، پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ،

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=452

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں