پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

136

اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نےپی پی پی اور پی ڈی ایم کے نام شعر کہا۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں سینیٹرشبلی فراز نے کہاکہ یہ شعر پی پی پی اور پی ڈی ایم کے نام!
ترے دل کے ٹوٹنے پر ہے کسی کو ناز کیا کیا
تجھے اے جگرؔ مبارک یہ شکست فاتحانہ