27.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ سے باہر

پاکستان سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ سے باہر

- Advertisement -

ایپوہ ۔ 12 اپریل (اے پی پی) سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں بھارت نے روایتی حریف پاکستان کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی، بھارت کی طرف سے ایس وی سنیل نے دو جبکہ منپریت سنگھ، تلوندر سنگھ اور روپندر پال سنگھ نے ایک ایک گول کیا، محمد عرفان نے پاکستان کی جانب سے واحد گول کیا۔ مسلسل تین شکستوں کے بعد گرین شرٹس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=666

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں