29.4 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 26, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان سمیت دنیا بھر میں جائیداد کے شعور کا عالمی دن ہفتہ...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جائیداد کے شعور کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں جائیداد کے شعور کا عالمی دن26 اپریل ہفتہ کو منایا گیا۔ جائیداد فارسی زبان کا لفظ ہے ۔ملکیت، مال، اسباب، جاگیر، اثاث البیت، پیداوار ،اقتصادیات اور معاشیات میں وہ تمام اشیا جائداد ہوں گی جو حصول دولت کے لیے استعمال ہوتی ہوں ۔

جائداد کی دو اقسام ہیں جن میں منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد شامل ہیں۔ اسلام ميں ميراث کی تقسيم کے شرعي احکامات موجود ہيں۔ جائیداد کےشعور کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک کے مختلف شہروں اور قصبوں میں سرکاری و نجی اور فلاحی افؤداروں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات اور پروگرامز کا انعقاد کیا گیا اور عام آدمی کو جائیداد ، اسکی اہمیت اور حقوق کے حوالہ سے آگاہی فراہم کی گئی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=588167

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں