پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 78877پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

85

اسلام آباد۔29جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان 100 انڈیکس 78877پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا 100 انڈیکس 847سے زائد پوائنٹ بڑھ کر78877 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔