پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

133
Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس82103پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 299سے زائد پوائنٹ بڑھ کر82103پوائنٹس پر پہنچ گیا۔