پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس میں 797 پوائنٹ اضافہ

153

اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کارجحان رہا ، 100 انڈیکس 797 پوائنٹ بڑھ کر78675پوائنٹس پر آگیا۔ جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس797سے زائد پوائنٹ اضافے کے ساتھ78675پوائنٹس کی پر آگیا۔\932