پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار662پوائنٹس پر پہنچ گیا

99
Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دن کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ15ہزار662پوائنٹس ہو گیا۔ جمعے کو کاروباری دن کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس 1625پوائنٹس بڑھ کرایک لاکھ 15 ہزار662پوائنٹس پر پہنچ گیا۔\932