پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس520پوائنٹ کا اضافہ

130
Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج مثبت رجحان جاری رہااور 100 انڈیکس 86360پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ بدھ کو سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس520پوائنٹس بڑھ کر86360 پوائنٹس پر آگیا۔