اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شیئرز کا تجارتی حجم تمام تر ریکارڈ توڑ کر 1.5بلین ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے جس کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کی موجودہ معاشی پالیسیوں کو جاتا ہے ۔
بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ اس سے ملکی معیشت کو استحکام اور سرمایہ کاروں کو اعتماد ملا ہے