پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس 84232پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

89

اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس700 سے زیادہ پوائنٹ بڑھ کر 84232 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس700سے زائد پوائنٹ بڑھ کر اب تک کی بلند ترین سطح 84232پوائنٹس پر پہنچ گیا