اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس631سے زیادہ پوائنٹ بڑھ کر 85541 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 631سے زائد پوائنٹ بڑھ کر اب تک کی بلند ترین سطح 85541پوائنٹس پر پہنچ گیا۔