اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروبار کے آغاز پرمثبت رجحان دیکھنے میں آیا ۔
100 انڈیکس میں883پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 17ہزار 891پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ یہ تیزی سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور معاشی حالات میں بہتری کی عکاسی کرتی ہے۔