پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

162

اسلام آباد۔22اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 78813پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 552سے زائد پوائنٹ بڑھ کر78813پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔