- Advertisement -
کراچی ۔ 19 اپریل (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 6731 ملین روپے کے سودے ہوئے۔ منگل کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے سودوں کی مجموعی تعداد 6731 ملین روپے رہی اور پی ایم ای ایکس کموڈیٹی انڈیکس 2755 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1550
- Advertisement -