23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیپاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنماءمائزہ حمید کی جشن آزادی کی قوم کو...

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنماءمائزہ حمید کی جشن آزادی کی قوم کو مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنماءو پارلیمانی سیکر ٹری (کیڈ) مائزہ حمید نے جشن آزادی کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ بابائے قوم محمد علی جناح اور ان کے جانثار ساتھیوں نے ایک آزاد خود مختار، ترقی یافتہ ، خوشحال ، پر امن اور جمہوری پاکستان کا خواب دیکھا تھا، بانیان پاکستان کے خواب اوروژن کو عملی جامہ پہنانے کیلئے پوری قوم کو اپنا کردار اداکرنا ہوگا، وزارت کیڈ کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریبات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے جس میں نوجوان نسل کو قیام پاکستان کے مقاصد اوربرصغیر میں مسلمانوں کیلئے ایک علیحدہ وطن کی جدوجہد سے روشناس کرایا جائیگا ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65985

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں